فضل اللہ مخلص غم کی دہلیز پہ تنہا ہوں میاں کوئی نہیں | غمگین شاعری | sad poetry in urdu text Saleem Ullah اگست 26, 2024 0 غم کی دہلیز پہ تنہا ہوں میاں کوئی نہیں مجھ کو لگتا ہے بھلائی کا نشاں کوئی نہیں در بدر ایسے بھٹکتا ہوں ، مکاں کوئی نہیں اے خدا تیرے سوا میرا یہاں کوئی نہیں