عادل حسین یہ جو تیرا مرا تعلق ہے | تعلق پر اشعار | ghazal lyrics in urdu Saleem Ullah اگست 22, 2024 0 یہ جو تیرا مرا تعلق ہے سوچ سے ماورا تعلق ہے کوئی شجرہ نہیں مُحبّت کا ایک خود ساختہ تعلق ہے
ضمیر قیس آنکھ کی کھاری بوندوں میں اک میٹھا منظر طیبہ کا | مدینہ پر اشعار |Madina poetry in urdu Saleem Ullah اگست 22, 2024 0 آنکھ کی کھاری بوندوں میں اک میٹھا منظر طیبہ کا قبلہ رو منظر میں بیٹھا ہے ، پیغمبر طیبہ کا دیکھوں جس بھی سمت نظارے طیبہ ہی کے سارے ہیں دل والے گھر کی ہر کھڑکی طیبہ کی ، در طیبہ کا