اداس شاعری کچھ اور سست شب ِ انہدام ہو گئی ہے | دکھی اداس شاعری |heart broken poetry in urdu Saleem Ullah جون 24, 2024 0 کچھ اور سست شب ِ انہدام ہو گئی ہے گھڑی کو تیز گھمایا تھا ، جام ہو گئی ہے گزر رہی ہے تو سوچا تمھیں بتائیں کیا یہ عمر کس کی تھی اور کس کے نام ہو گئی ہے
منقبت کی ہے آقا سے وفا ، عثمان تیرا شکریہ | حضرت عثمان کی شان میں کلام Saleem Ullah جون 24, 2024 0 کی ہے آقا سے وفا ، عثمان تیرا شکریہ ہم یہ کہتے ہیں سدا ، عثمان تیرا شکریہ اب تلک بھی شہر طیبہ میں سبھی کے سامنے چل رہی تیری سخا ، عثمان تیرا شکریہ