نعمان شفیق لگتا ہے کہ تم مجھ سے محبت نہیں کرتے | محبت پر اشعار | best urdu poetry love Saleem Ullah جون 8, 2024 0 لگتا ہے کہ تم مجھ سے محبت نہیں کرتے ورنہ تو مجھے ایسی نصیحت نہیں کرتے میں خود ہی نظر آنا نہیں چاہتا تم کو تم کون ہو، جو میری زیارت نہیں کرتے!