ڈاکٹر شاکراللّٰہ ہمدرد اتنے بڑے جہان میں تنہا رہا ہوں میں | اداس شاعری |Urdu poetry Sad Zulqarnain b0 مئی 17, 2024 0 اتنے بڑے جہان میں تنہا رہا ہوں میں تنہاٸ کے دکھوں سے شناسا رہا ہوں میں مانوس ہو ہی جاٶں گا خلوت سے ایک دن ہر وقت اس خیال میں کھویا رہا ہوں میں
ذوالقرنین ابن صادق میں پریشاں حال مولی ہے صدا استغفر اللہ | دعائیہ اردو شاعری|Dua Poetry In Urdu Zulqarnain b0 مئی 17, 2024 0 میں پریشاں حال مولی ہے صدا استغفر اللہ تیرے در پر آہ و زاری ہے ندا استغفر اللہ میں رہا غافل یہاں دنیا کی شہرت و ذوق میں تیری دھرتی پر کئے میں نے گناہ استغفر اللہ