زبیر حمزہ پھرتے ہوئے دکھوں کے گھنے جنگلات ، ماں | ماں پر شاعری | poetry about mother in urdu Saleem Ullah اپریل 21, 2024 0 پھرتے ہوئے دکھوں کے گھنے جنگلات ، ماں میں تھک گیا ہوں ماں ! مری کُل کائنات ماں میں آج کُل جہان کے احسان اُتار دوں لیکن وہ تیرے بیچے ہوۓ زیورات ماں
صغریٰ یامین سحر اے خدا رحمتوں کی ہو مجھ پرعطا |دعائیہ اشعار | dua poetry in urdu Saleem Ullah اپریل 21, 2024 0 اے خدا رحمتوں کی ہو مجھ پرعطا تھک چکا ہےدکھوں سے یہ بندہ ترا اے مسیحائے دوراں شفا چاہیے اپنے ہراک مرض کی دواچا ہیے تیری ہی مجھ کو ہر پل عطاچاہیے جو قضا تھی عبادت ادا چاہیے