ہدہد الہ آبادی قہقہے میں اداسی چھپاتا ہوں میں | اردو اداس شاعری | urdu sad poetry 2 lines Saleem Ullah اپریل 20, 2024 0 قہقہے میں اداسی چھپاتا ہوں میں کوئی پوچھے تو خوش ہوں بتاتا ہوں میں سب سے ہنس کر ملے سب سے باتیں کرے عادتِ یار پر مسکراتا ہوں میں