ڈیلی آرکائیو

جنوری 28, 2024

ہم لوگ، تیری بات ،ترے بعد مان کر | پچھتاوے پر اشعار

ہم لوگ، تیری بات ،ترے بعد مان کر بس چپ ہیں ، غم کو قدرتی افتاد مان کر اب دیکھئے کہ ساتھ نبھاتا ہے کتنے مِیل ؟ چل تو پڑا ہے وہ مری فریاد مان کر ۔ تم سب نے اُتنا رونا ہے، جتنا کہ میں کہوں مجھ کو اصولِ گریہ کا استاد مان کر سب مانگتے ہیں…

اس کا اک اذن ملے میرا گلا کھُل جاۓ | اداس اردو شاعری | urdu poetry love sad

اس کا اک اذن ملے میرا گلا کھُل جاۓ کھُل جا سِم سِم وہ کہے اور صدا کھُل جاۓ ہم سے ملنے میں نہ اتنی بھی خرد مندی دکھا راز اتنا بھی نہ دنیا سے چھپا کھُل جاۓ پھر محبت کی حقیقت کو جہاں سمجھے گا سب کی آنکھوں پہ کسی روز خدا کھُل جاۓ اک…

دلوں کو لگے روگ جاتے نہیں ہیں | محبت پر اردو اشعار

دلوں کو لگے روگ جاتے نہیں ہیں کسی دل جلے کو ستاتے نہیں ہیں محبت میں وحدت کو جومانتے ہیں وہ ہراک کو اپنا بناتے نہیں ہیں ۔ محبت میں ہارےہوئےکو مری جاں کسی بات میں آزماتے نہیں ہیں۔ جورآضی خدا کی رضاپرہوئےہوں وہ لوگوں…

ساری دنیا ہی چھان بیٹھے ہیں | تلاش پر اشعار

ساری دنیا ہی چھان بیٹھے ہیں تجھ کو پانے کی ٹھان بیٹھے ہیں توڑ مت دل ہمارا ہم تجھ کو زندگی اپنی مان بیٹھے ہیں تونے اپنوں کی جب شناخت کی تب سے ہم بے نشان بیٹھے ہیں ہے سلیقہ ریا کا جن کو بھی کرکے اونچی وہ شان بیٹھے ہیں وہ جنہوں نے…