ڈیلی آرکائیو

جولائی 4, 2023

لاڈلے سرورِ کونین کے عثمان رہے | شان صحابہ پر اشعار

ہم نے کلثوم و رقیہ سے یہی جانا ہے لاڈلے سرورِ کونین کے عثمان رہے بات جب شرم و حیا اور سخا کی آئی میرا ایمان ہے عثمان ہی ذیشان رہے ذکرِ عثمان سے ملتی ہے جِلا مومن کو ذکرِ عثماں سے فقط دور ہی شیطان رہے میری کچھ اور نہیں ایک ہی…

بلبل کی چہک، گل کی مہک، چاند ستارے | بہترین حمدیہ اشعار

بلبل کی چہک، گل کی مہک، چاند ستارے مولا!! تری قدرت سے ہیں یہ سارے نظارے جگنو میں دمک ہے مرے مولا ترے دم سے سورج میں چمک ہے مرے مولا ترے دم سے اس بات پہ شاہد ہیں یہ قرآن کے پارے جلوہ ترا موجود ہے افلاک و زمیں پر اک تو ہی تو معبود…

اگر تم عیب میرے دنیا والوں سے چھپا لیتے| دوستی شاعری

اگر تم عیب میرے دنیا والوں سے چھپا لیتے مجھے بھی دل سے آخر دوست اپنا تم بنا لیتے یہی تو دوستی کا وصف ہے دنیا میں ہر جانب وفاؤں کا صلہ لیتے، محبت کی جزا دیتے بھروسہ دل سے کر لیتے تو دل میں گھر بنا لیتے میرے الفاظ گر اپنی ہنسی میں نہ…

کوئی تدبیر کارگر بھی نہیں| اداس شاعری

کوئی تدبیر کارگر بھی نہیں راہ پرخار مختصر بھی نہیں مجھ پہ ٹوٹے اذیتوں کے پہاڑ دوست احباب کو خبر بھی نہیں قافلے نے وہیں قیام کیا جس جگہ سایہ شجر بھی نہیں وحشت ہجر جیت جاۓ گی دامنِ ضبط اس قدر بھی نہیں شہر بھر میں ہے خوف کا…