ڈیلی آرکائیو

اپریل 13, 2023

یہ وقت کی ندا ہے رمضان جا رہا ہے | اختتام رمضان پر شاعری |Ramzan Poetry

یہ وقت کی ندا ہے رمضان جا رہا ہے رب کو منا لو تم بھی یہ دل کی التجا ہے نیکی بس اک کماؤ، لاکھوں میں اجر پاؤ اللہ کی رحمتوں کا لافانی سلسلہ ہے اب غفلتوں کو چھوڑو، مالک سے رشتہ جوڑو اگلے برس میں کیا ہو، کب کون جانتا ہے ماہ صیام کا…

کس قدر باثمر لیلتہ القدر ہے | شب قدر پر اردو شاعری | Ramzan Poetry

ماہ رمضاں کی ہر شب مبارک سہی سب سے افضل مگر لیلتہ القدر ہے آج خالق ہے بندوں سے نزدیک تر کس قدر باثمر لیلتہ القدر ہے ہے ہزاروں مہینوں سے بہتر یہ شب اس کی برکت سے تسکین پاتے ہیں سب بھیجتا ہے زمیں پر فرشتوں کو رب رشکِ شام و…

ہم سیدھے سادھے لوگوں کےجینے کے بہانے ہوتے ہیں

ہم سیدھے سادھے لوگوں کےجینے کے بہانے ہوتے ہیں ویران ہوئی ان آنکھوں میں کچھ خواب سہانے ہوتے ہیں یہ طور طریقے دنیا کے سب ہی کو نبھانے ہوتے ہیں کچھ زخم دکھانےپڑتے ہیں کچھ زخم چھپانے ہوتے ہیں خاموش رہیں تو باتیں…