ثمر جمال تم جدا ہوئے تو کیا، قربتیں نہیں گئیں | جدائی پر دکھی شاعری |sad love poetry Saleem Ullah جولائی 16, 2024 0 تم جدا ہوئے تو کیا، قربتیں نہیں گئیں دل سے اب بھی وصل کی خواہشیں نہیں گئیں ہجر یا وصال سب جاگ کر بسر ہوئے وقت کے بدلنے سے عادتیں نہیں گئیں
حیات عبداللہ زندگی بھر یہ کرامات نہیں ہو سکتی اب کبھی اس سے ملاقات نہیں ہو سکتی | محبت شاعری Saleem Ullah جون 12, 2024 0 زندگی بھر یہ کرامات نہیں ہو سکتی اب کبھی اس سے ملاقات نہیں ہو سکتی پیار کے کھیل میں چال ایسی چلی ہے اس نے ہجر کی ختم کبھی رات نہیں ہو سکتی
رفیق راہی مانگرول اب شہر میں نہیں ہے کوئی قدر دان عشق | عشق پر اشعار | love poetry in urdu Saleem Ullah جون 3, 2024 0 اب شہر میں نہیں ہے کوئی قدر دان عشق آؤ چلو کہ گاؤں میں کھولیں دکان عشق کب تک کھلا رہے گا میرا گلستان عشق سب جھریوں میں ڈوب گئے ہیں نشان عشق
نعمان شفیق اک رويہ تھا جو ‘روا’ نہ ہوا | اداس شاعری | urdu poetry sad 2 lines Abdullah Habib مارچ 6, 2024 1 اک رويہ تھا جو 'روا' نہ ہوا ورنہ پہلے بھی کم برا نہ ہوا اسکو لاۓ تھے کھینچ تان کے سو وہ دوا ہو گیا،شفا نہ ہوا جانے کیا نقص تھا نمک داں میں ؟ زخم سلگا ،مگر ہرا نہ ہوا ہاۓ نقصان پارسائی کے !…