براؤزنگ ٹیگ

urdu poetry in love

دشتِ فرقت میں گر چلو گے الگ۔۔۔ شعر ایسے ہی کچھ کہو گے الگ

دشتِ فرقت میں گر چلو گے الگ شعر ایسے ہی کچھ کہو گے الگ شدتِ عشق سے یہ لگتا ہے جب کبھی تم مرے، مرو گے الگ بات اک خاص کرنی ہے تم سے شرط یہ ہے کہ تم ملو گے الگ ایک بار اُس کو چھو کے دیکھو تو ساری دنیا سے تم لگو گے الگ ایک عشرہ…

میری رفیقہ ابھی تو کتنی وفاؤں کا ہے حساب باقی | بیوی کے نام شاعری

میری رفیقہ ابھی تو کتنی وفاؤں کا ہے حساب باقی وہ جن کو تعبیر مل نہ پائی ابھی تو کتنے ہیں خواب باقی جو کھل کے بھی مسکرا سکے ناں ابھی ہیں کتنے گلاب باقی ابھی ہیں کتنے سوال قائم ابھی ہیں کتنے جواب باقی ابھی تو بہنوں کے سر کے…

کہانی وہ اپنی سناتا رہا ہے یوں غم اپنے دل سے مٹاتا رہا ہے | اداس اردو شاعری

کہانی وہ اپنی سناتا رہا ہے یوں غم اپنے دل سے مٹـاتا رہا ہے کبھی دوست اپنا تھا مانا مگر اب وہ مجھ پر ہی خنجر چلاتا رہا ہے فقط میں ہوں دلبر یہ اس نے کہا تھا وہ اوروں سے بھی دل لگاتا رہا ہے کبھی پھول، کلیاں ہی برسائے مجھ پر کبھی…

ستاروں سے راہ پکڑنے والو ستارہ خود بن کے راہ دکھاؤ | محبت بھری اردو شاعری

ستاروں سے راہ پکڑنے والو ستارہ خود بن کے راہ دکھاؤ ہر اک اندھیرے کو نور کر دو فلک پہ کچھ ایسے جگمگاؤ اخوتوں کی محبتوں کی مٹھاس لہجے میں ایسے بھر دو ہر ایک دکھ پہ صبر دکھاؤ، ہر ایک ٹھوکر پہ مسکراؤ جفا کی بستی میں جتنے پتھر بھی کھاؤ…

اگرچہ جس قدر ہوں غم … محبت فاتحِ عالم | محبت شاعری

اگرچہ جس قدر ہوں غم … محبت فاتحِ عالم عدو زیادہ ہو یا ہو کم محبت فاتح عالم خزاؤں میں بہاروں میں وفا کا راج ہو ہر پل چمن شعلہ ہو یا شبنم محبت فاتح عالم عمل کی زندگانی میں ہے نفرت ہار کا چہرہ محبت جیت کا موسم ، محبت فاتحِ عالم گل…

محبت کر ہی بیٹھے ہو تو اب مضبوط بھی رہنا۔۔۔! محبت شاعری

محبت کر ہی بیٹھے ہو تو اب مضبوط بھی رہنا۔۔۔! محبت ہو گئی تم کو چلو پھر ایسا کرنا تم۔۔!! کبھی فرصت کے لمحے یہ رب سے تم دعا کرنا کہ تم جس شخص کو چاہو خدا وہ شخص دے ڈالے اسی کا ساتھ مل جائے خوشی کے دن میسر ہوں سکوں کی رات مل جائے…