براؤزنگ ٹیگ

urdu poetry 2 lines

کسی کو سوچ رہا ہوں ، بہت اداس ہوں میں | اداس اردو شاعری

کسی کو سوچ رہا ہوں ، بہت اداس ہوں میں یہ اور بات ہے مجمعے میں خوش لباس ہوں میں زمانہ اپنی طرف کرنے کا ہنر ہے مجھے اسے نہ پا سکا ، بد ذائقہ مٹھاس ہوں میں کئی چراغ بجھا کر جلایا ہے خود کو کسے خبر تھی اندھیرے کا انعکاس ہوں میں نہ…

کس سے حال دل کہوں یہ سارا قصبہ ہے رقیب | رقیب کے نام شاعری

کس سے حال دل کہوں یہ سارا قصبہ ہے رقیب سب کا ہے وہ آشنا سو بندا بندا ہے رقیب میں نے تو اک سانپ کا ہی سر اتارا ہے فقط دیکھتا ہے جو بھی لیکن اس کو کہتا ہے رقیب تم سے وابستہ ہر اک انساں سے مجھ کو بیر ہے یعنی جو بھی ہے تمہارا دوست،…

تیرگی چیر کے نکلے گا رخِ تاب کوئی | درد بھری اردو شاعری

تیرگی چیر کے نکلے گا رخِ تاب کوئی جو سلامت نہیں چھوڑے گا یہاں خواب کوئی اس کی غربت کا تعین نہیں ممکن جس کا کوئی دشمن ہے نہ ہے حلقہء احباب کوئی ہنس یوں بھی نہیں آ پاتے سفر سے واپس راستے میں نہیں پڑتا کہیں تالاب کوئی لوگ مصروف ہیں…

شدتِ کرب سے دوچار ہیں تازہ تازہ | اردو شاعری

شدتِ کرب سے دوچار ہیں تازہ تازہ اہلِ مے خانہ گنہگار ہیں تازہ تازہ ہم ازل سے رہے اخلاق کے منصب پہ بلند آپ ہی صاحبِ کردار ہیں تازہ تازہ بزمِ وصلت ہے نہ محفل ہے شکیباوں کی پھول گلدان میں بیکار ہیں تازہ تازہ اُن سے کیا سیکھ سکو…

بس ایک قطرہ ہوں میں کوئی جھیل تھوڑی ہوں | خوبصورت اردو شاعری

بس ایک قطرہ ہوں میں کوئی جھیل تھوڑی ہوں نہیں ہوں سب کو مہیا ، سبیل تھوڑی ہوں مرے سہارے پہ وحشت کا بول بالا ہے میں خاکِ عشق ہوں شاہی فصیل تھوڑی ہوں میں کیسے پریوں کے اجسام پاک کر پاتا میں اک فضول کنارہ ہوں جھیل تھوڑی ہوں اداسی…

وہ غم ڈھالے گا خوشیوں میں جو غم رب کو بتاؤ تو | حمدیہ اشعار

وہ غم ڈھالے گا خوشیوں میں جو غم رب کو بتاؤ تو پلٹ جائیں گے سب پانسے ذرا نظریں جھکاؤ تو لگے جو زخم دل پر مندمل کردے گا سب ہی وہ وضو اشکوں سے کرکے تم جو ہاتھوں کو اٹھاؤ تو یہ دنیا گر گرائے سب، وہ رب گرنے نہیں دےگا گرو جو سامنے اس کے،…

محبت کی ہے سب سے پہلی نشانی کھجوروں کی بستی | مدینہ پر اشعار

کھجوروں کی بستی  والی سب سے پہلی نشانی ڈھونڈنے کے لیے صحراوں اور کالے پتھروں والی زمینوں کے درمیان گرتے پڑتے اور دوبارہ اٹھتے سلیمان فارسی رضی اللہ عنہ کے جذبات کو محسوس کرتے ہوئے لکھی گئی نعت..... جب میں نے اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ عمرہ…