میں کرتا ہوں توبہ اے میرے خدایا، میں پھر لوٹ آیا | دعائیہ اردو شاعری
میں کرتا ہوں توبہ اے میرے خدایا، میں پھر لوٹ آیا
تجھے جب سے چھوڑا جہاں نے رلایا، میں پھر لوٹ آیا
ترے در پہ حاضر پریشاں کھڑا ہوں بہت غمزدہ ہوں
یہ در ترک کرکے سکوں ہی نہ پایا، میں پھر لوٹ آیا
گناہوں میں ڈوبی مری زندگانی، ہے اتنی کہانی…