براؤزنگ ٹیگ

urdu poetry 2 lines

رب کے خزانوں سے اک نعمت شب براءت | شبِ برات پر اشعار

رب کے خزانوں سے اک نعمت شب براءت پیارے خدا کی ہم پہ رحمت شب براءت راضی خدا کو کر لیں آنسو بہا بہا کر پیاری ملی ہے ہم کو ساعت شب براءت غفلت میں مت گنوانا اس قیمتی گھڑی کو مومن کے واسطے ہے دولت شب براءت قرآن کی تلاوت بڑھ چڑھ کے اس…

مجھے خون کچھ اور بہانا پڑے گا مجھے پھر سے، مطلب نہانا پڑے گا | اردو شاعری

مجھے خون کچھ اور بہانا پڑے گا مجھے پھر سے، مطلب نہانا پڑے گا گزشتہ کئی روز سے وہ خفا ہے دل و جان کہہ کر منانا پڑے گا عنایت جو بھی کی مرے دل میں رہ کر کبھی تو اسے آزمانا پڑے گا وہ کہتا ہے تصویر کا کیا کرو گے جدائی میں رکھ کر…

بڑی خوش قسمتی ہے تم اگر غیبت نہیں کرتے | نیکیوں پر اردو شاعری

بڑی خوش قسمتی ہے تم اگر غیبت نہیں کرتے جہاں میں بے وجہ لوگوں سے تم نفرت نہیں کرتے مبارک ہے تمہارا نیکیوں میں لگنا اس جگ میں گناہوں میں کبھی بھی تم یہاں رغبت نہیں کرتے بقا کے گھر کی خاطر تم مشقت کو اٹھاتے ہو…

اس کا اک اذن ملے میرا گلا کھُل جاۓ | اداس اردو شاعری | urdu poetry love sad

اس کا اک اذن ملے میرا گلا کھُل جاۓ کھُل جا سِم سِم وہ کہے اور صدا کھُل جاۓ ہم سے ملنے میں نہ اتنی بھی خرد مندی دکھا راز اتنا بھی نہ دنیا سے چھپا کھُل جاۓ پھر محبت کی حقیقت کو جہاں سمجھے گا سب کی آنکھوں پہ کسی روز خدا کھُل جاۓ اک…

بھلا بتاؤ بھی کیا ہوا ہے جو اتنا غم سے نڈھال ہو تم|اردو شاعری | urdu ghazal

بھلا بتاؤ بھی کیا ہوا ہے جو اتنا غم سے نڈھال ہو تم ہمارے دل کو جلا کے آنسو بہا رہے ہو کمال ہو تم وہ شمَّع جلتی کہ اُس کا ہم سے رویہ اتنا عجیب سا تھا فضا سے بولی کہ تو ہے رحمت کہا پَتِنگو ! وبال ہو تم قیام تم نے کیا ہے جب سے اے دل کے…

یاد کے پیڑ کی شاخوں پہ چہک ہوتی ہے | یاد پر اردو شاعری | urdu poetry sad

یاد کے پیڑ کی شاخوں پہ چہک ہوتی ہے اور پھر صبح کے ہنگام تلک ہوتی ہے جانا ہوتا ہے مجھے نیند کی وادی کی طرف سامنے سوچ کے رستے کی سڑک ہوتی ہے دوست پل بھر میں مرے راز اگل دیتے ہیں جیسے کشکول ہلانے سے کھنک ہوتی ہے غیر آباد علاقوں کی…

بات تھی دل میں مگر پھر بھی تمہیں کہہ نہ سکا | اظہار محبت پر اشعار | urdu ghazal

بات تھی دل میں مگر پھر بھی تمہیں کہہ نہ سکا رہ گیا آنکھوں میں سب کچھ ہی تمہیں کہہ نہ سکا نام سن کر ہی ترا دل میں ہوا محشر بپا دل کے احساسات میں پھر بھی تمہیں کہہ نہ سکا بات سب سے ہی رہی تیری توجہ کے لیے بات تم سے ہی جو کرنی تھی…

منافقت نہ دکھاۓ ،خوشی خوشی نکلے | منافقت پر اردو شاعری

منافقت نہ دکھاۓ ،خوشی خوشی نکلے جسے نکلنا ہے دل سے مرے ،ابھی نکلے تو جسکو چاہے اسے اور سے محبت ہو اور اسکی پہلی محبت ہی آخری نکلے تو میرے شعر پہ ہنستا ہے،یہ دعا ہے مری کہ تیرے بچوں کی نس نس سے شاعری نکلے خدا سمجھ کے پکارے تو صبح…

صورتِ خواب جو آنکھوں سے لگایا جاتا | موبائل وڈیو کال پر اردو شاعری

صورتِ خواب جو آنکھوں سے لگایا جاتا کاش ہر خواب کو تعبیر بنایا جاتا (بیوی سے دور ایک شوہر کے دل کی آواز جو  وڈیو کال پر اپنی بیوی سے بات تو کر سکتا ہے ملاقات نہیں.) صورتِ خواب جو آنکھوں سے لگایا جاتا کاش ہر خواب کو تعبیر بنایا جاتا…