وہ پینسٹھ یاد رکھ کر تم رہو محتاط، کہتے ہیں مسلماں نے ہی دی تھی تم کی کیسے مات کہتے ہیں کئی لشکر عدو کے تھے مقابل فوج ایماں کے
pakistan defence day
ہم دفاع پاکستان کے لئے ہر دم تیار رب کی نصرت جذبہ ایمان سے ہم ہیں سرشار ہم ہیں جس کے پاسباں وہ پاسباں اسلام کا میرا ملک ِ