سلیم اللہ صفدر اس کے پیچھے وردی ہے | پاکستان آرمی کی وردی پر نظم | Saleem Ullah مئی 21, 2023 3 روئے عدو پہ زردی ہے ملت سے ہمدردی ہے یہ جو جرات مندی ہے اس کے پیچھے وردی ہے پاک فوج زندہ باد پاکستاں پائندہ باد