براؤزنگ ٹیگ

naat sharif lyrics urdu

شہر سرکار میں رہنے کا ٹھکانہ مانگوں | نعت شریف

شہر سرکار میں رہنے کا ٹھکانہ مانگوں یعنی طیبہ میں ہی گزرے وہ زمانہ مانگوں ان  کی الفت میں سدا یونہی میں نعتیں لکھوں دنیا داری کے میں قصے نہ فسانہ مانگوں میں بھی حسان کی سنت پہ عمل پیرا ہوں نعت کہنے کا وہ انداز سہانا مانگوں پیارے…

شہر نبی میں آکر ، حسرت کو بھول جاؤ | نعت شریف

شہر نبی میں آکر ، حسرت کو بھول جاؤ ناداری اپنی کو بھی ، غربت کو بھول جاؤ دنیا کے سب تماشے , عشرت کو بھول جاؤ دنیا میں دل لگی اور ، رغبت کو بھول جاؤ پیارے نبی  کی سنت ، پر ہی عمل کرو تم آسانیاں سبھی ہیں ، عسرت کو بھول جاؤ گر…

میرا دل یاد طیبہ میں تازہ ہوا | نعت شریف

میرا دل یاد طیبہ میں تازہ ہوا اس میں عشق نبی  ہے سمایا ہوا دل میں عشق نبی کی لگی ہے لگن فانی دنیا سے اس کو بچایا ہوا جیسے ہی آقا  تشریف لائے یہاں سارے عالم پہ رحمت کا سایہ ہوا جو حقیقت میں ان  سے وفائیں کرے ان  کا عاشق جہاں پر…

عشقِ احمد مِری رگ رگ میں رواں ہوتا ہے | نعت شریف

عشقِ احمد مِری رگ رگ میں رواں ہوتا ہے ذِکر سے ان  کے مِرا درد نِہاں ہوتا ہے نغمہ خوانو! شہہِ ابرار کی نعتیں پڑھ لو ان سے شاداب دِل و جاں کا جہاں ہوتا ہے ظُلمتیں مِٹ گئیں اِک نُور سا چھایا ہر سو وہ جہاں جائیں وہاں امن و اٙماں ہوتا…

اے نبی پیارے نبی پیارے نبی پیارے نبی |نعت شریف

اے نبی پیارے نبی پیارے نبی پیارے نبی تیری ہستی سے محبت، تیری سنت سے لگن تیرا رستہ ہے میری روح کا مہکتا گلشن تیرا دیدار مٹا دے میری صدیوں کی تھکن تجھ پہ قربان ہو یہ جان میری پیارے نبی میں تیرے شہر کی گلیوں میں بھٹکتا جاؤں…

درد دل کی دوا ذکر صلی علی | نعت شریف

درد دل کی دوا ذکر صلی علی ہر مرض کی شفا ذکر صلی علی رب کو محبوب ہے کس قدر یہ عمل خود خدا نے کیا ذکر صلی علی تذکرہ پیارے آقا کا آیا جہاں زیر لب آگیا ذکر صلی علی ہے یہ ثابت میرے پیارے اصحاب سے ہے یہ ذکر خدا ذکر صلی علی رحمتیں…

بہار طیبہ ہمیں مسلسل اے ہم سفر یاد آ رہی ہے| نعت شریف

بہار طیبہ ہمیں مسلسل اے ہم سفر یاد آ رہی ہے فراق طیبہ میں چشم مضطر مسلسل آنسو بہا رہی ہے جو وقت گزرا مدینے میں وہ دل و نظر کو ہے یاد اب تک قلم بھی میرا یہ لکھ رہا ہے زباں بھی یہ سب بتا رہی ہے مگن ہوا ہوں فضائے اقدس کی پیاری پیاری…

کردار بہتریں ہے گفتار بہتریں ہے| نعت شریف

کردار بہتریں ہے گفتار بہتریں ہے آقائے دو جہاں کا رخسار بہتریں ہے ہیں سب نبی نرالے اعلی مقام والے لیکن وہ انبیاء کا سردار بہتریں ہے صدیق ہو، عمرہو، عثماں ہو کہ حیدر یارو! میرے نبی کا ہر یار بہتریں ہے خوشبو سے ہے معطر، گزرے جہاں…