محبتوں کا قرینہ بنا کے رکھا ہے … درود زینہ بہ زینہ بنا کے رکھا ہے| اردو شاعری
محبتوں کا قرینہ بنا کے رکھا ہے
درود زینہ بہ زینہ بنا کے رکھا ہے
فقیرِ شہرِ مدینہ نہیں مگر میں نے
دلِ زیاں کو مدینہ بنا کے رکھا ہے
شعورِ الفتِ احمد نے اہلِ الفت کو
یہاں مثالِ نگینہ بنا کے رکھا ہے
اب انتظار ہے انکا بلائیں جب چاہیں…