براؤزنگ ٹیگ

naat lyrics urdu writing

بڑی سرکار میں پہنچے بڑا دربار دیکھیں گے | نعت شریف

بڑی سرکار میں پہنچے بڑا دربار دیکھیں گے....! گنبد خضری کو دیکھنے کی خواہش ہر مسلمان کے دل میں ہوتی ہے۔ کچھ کے نصیب ان کو اجازت دیتے ہیں اور کچھ لوگ اس حسرت کو لیکر دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ یہ نعت رسول مقبول بھی اسی خواہش کے متعلق ہے…

خاتم الانبیا، احمد مجتبی

خاتم الانبیا، احمد مجتبی آپ شمس و الضحٰی،  آپ بدر و دجا آپ کا ہر سخن آپ کی ہر ادا میرے ظلمت کدوں میں ہے روشن دیا میں گناہ گار ہوں میں خطا کار ہوں جام کوثر کا پھر بھی طلبگار ہوں اپنے ہر اک گناہ پر شرمسار ہوں ان کے  ہاتھوں سے…

تمنا ہے سرِمحشر

تمنا ہے سرِمحشر، ہو چھایا خوف جب دل پر، غلاموں کے وہاں سرور، تری حاصل شفاعت ہو شبِ عصیاں کی ظلمت میں، گھٹن ماحولِ وحشت میں ہو آقا دید قسمت میں، ترا ملنا سعادت ہو بنے وجہِ شناسائی وضو کا نور و رعنائی قبل از وصل رسوائی نہ…

تو شاہ ِانبیا تو حبیب ِخدا

تو شاہ ِانبیا تو حبیب ِخدا تو مرا رہنما تو ہے رحمت کا اک جاوداں سلسلہ تیرا حرف سخن تیرا اک اک ِاذن میرے ہونٹوں سے نکلے تو میرے لئے صدقہ جاریہ میری فردوس کے راستوں کا پتہ ٖ تیرا حرف سخن تیرا اک اک اِذن میرے کانوں میں اترے…