براؤزنگ ٹیگ

naat lyrics urdu writing

دربار مصطفی میں ، زار و قطار رویا | نعت شریف اردو | naat poetry 2 lines

دربار مصطفی  میں ، زار و قطار رویا اپنی جفائیں سوچیں ، میں بار بار رویا طیبہ میں پھر رہا تھا ، مجرم بنا ہوا تھا سوچے نبی  کے احساں ، میں بے شمار رویا کیسے بتاؤں تم کو ، کس وقت چپ ہوا تھا ؟ آقا  کے شہر میں میں ، لیل و نہار رویا…

اے شہِ انبیا ہو سلام آپ پر | نعت رسول مقبول اردو | naat lyrics in urdu writing

اے شہِ انبیا ہو سلام آپ پر جان و دل سے فدا ہوں تمام آپ پر آپ کی یاد غالب تخیل پہ ہو کیسے پھر نہ لکھوں میں کلام آپ پر یہ جنوں دیکھئے دیکھے بن آپ کو ہیں فدا آپ کے کل غلام آپ پر شاعری پر رواں میرا جب ہو قلم میرا ہر شعر ہو بس مدام…

دیدار مصطفی کی گزارش ہے کی ہوئی|نعت اردو | naat poetry in urdu two lines

دیدار مصطفی کی گزارش ہے کی ہوئی پڑھ پڑھ درود رب سے سفارش ہے کی ہوئی دل بھی تڑپ رہا ہے محمد  کی یاد میں آنکھوں نے آنسوؤں کی یہ بارش ہے کی ہوئی جو بھی رسول پاک  کی سیرت میں ڈھل گیا اس نے تو زندگی میں آسائش…

نعت نبی سے دل کو ہیں سرشار کر گئے | Written naat sharif in Urdu

نعت نبی سے دل کو ہیں سرشار کر گئے رب کے کرم سے پیارا یہ ہم کار کر گئے جگ میں نئے نبی کی ضرورت نہیں رہی نبیوں کا آنا ختم تو سرکار کر گئے بدعات کو حیات میں شامل نہ کرنا تم کرنا وہی جہاں میں جو سردار کر گئے…

بن کے آئے اس جہاں رہبر ، امام الانبیاء |lyrics naat urdu | اردو نعتیہ اشعار

بن کے آئے اس جہاں رہبر ، امام الانبیاء میرے آقا اور ہیں سرور ، امام الانبیاء وہ  سراپا نور ہیں لیکن بشر ہیں بالیقیں وہ  منور اور ہیں انور ، امام الانبیاء حسن میں ان  کا کوئی ثانی نہیں جگ میں کہیں پیارے دلکش اور ہیں دلبر ، امام…

رحمت کا ابر بن کر آقا جہاں میں آئے |نعت رسول مقبول | urdu naat sharif

رحمت کا ابر بن کر آقا جہاں میں آئے پیاسے دلوں کی خاطر کوثر کا جام لائے اپنی امت کی خاطر کتنی دعائیں مانگیں اپنی امت کی خاطر کتنے زخم اٹھائے طائف میں کھا کے پتھر لب پہ دعا سجائی احد و حنین میں نہ پیچھے قدم ہٹائے …

یا رب ہے دعا تجھ سے ، طیبہ کا نگر دے دے | اردو نعت | Madina poetry urdu

یا رب ہے دعا تجھ سے ، طیبہ کا نگر دے دے گزرے جو مدینے میں ، وہ شام و سحر دے دے نعتیں جو میں لکھتا ہوں ، آقا  کو سناؤں گا اے میرے خدا مجھ کو پیارا یہ سفر دے دے تیرا ہی سوالی ہوں ، تیرا ہی میں منگتا ہوں سب…