براؤزنگ ٹیگ

Munajat

میں بہت دنوں سے اداس ہوں تو مری اداسی کو دور کر | دعائیہ اشعار | dua poetry in urdu

میں بہت دنوں سے اداس ہوں تو مری اداسی کو دور کر اے مرے خدا تو کرم یہ کر مری ظلمتوں کو بھی نور کر مرا دل یہ ٹوٹا ہوا ہے اب مری آنکھ بھی ہے برس رہی مرے دل کو بھی تو سکون دے مری آنکھ میں بھی سرور کر

تمنا نفس کی پا کر خدا ناراض کر بیٹھے| اردو مناجات

تمنا نفس کی پا کر خدا ناراض کر بیٹھے دلوں میں غیر کو لا کر خدا ناراض کر بیٹھے وفا کی راہ مشکل ہے مگر ہوکر رہیں صادق صحیح منزل سے دور آ کر خدا ناراض کر بیٹھے حیات جاودانی بھول بیٹھے ہو ارے لوگو ! گناہوں کے رہے خوگر خدا ناراض کر…