اپنی صورت ہمیں دکھا جاؤ جانے والو پلٹ کے آ جاؤ | اداس شاعری | eid poetry in urdu
اپنی صورت ہمیں دکھا جاؤ
جانے والو پلٹ کے آ جاؤ
رنگ کیسے بھروں کہانی میں
ہے بڑھاپا بھری جوانی میں
جن کو چھوڑا ہے بد گمانی میں
درد سہتے ہیں زندگانی میں
رونے والوں کو پھر ہنسا جاؤ
جانے والو پلٹ کے آ جاؤ
رات دن اشک ہی…