شکستہ حالت ہوں دل ہے غمگیں ہر ایک غم سے رہائی دے دے |دعائیہ کلام
شکستہ حالت ہوں دل ہے غمگیں ہر ایک غم سے رہائی دےدے
جھکیں فقط تیرے در الہی مجھے تو اپنی گدائی دے دے
ضلالت و گمرہی میں ہوں اب جہاں سے مغموم میں کھڑا ہوں
سکوں ملے مجھ کو جس طرف سے اسی طرف رہنمائی دے دے
ٔ
تیرے حرم کے قریب جاؤں تیرے کرم…