براؤزنگ ٹیگ

islamic poetry in urdu

کچھ ایسا میں بھی کہوں دل کے پار ہو جائے

کچھ ایسا میں بھی کہوں دل کے پار ہو جائے سنے کوئی تو اسے رب سے پیار ہو جائے تڑپ اٹھے میرے کہنے سے اس کے دل کی زمیں خدا کے عشق میں وہ اشکبار ہو جائے پڑھے جو غم میں, دلاسہ بھی اس کو مل جائے خوشی مناتے کوئی سوگوار ہو جائے ابھارے اس…

اسلام کے ٹھیکیدار نہیں اسلام کے پہرے دار ہیں ہم | اسلامی شاعری

اسلام کے ٹھیکیدار نہیں اسلام کے پہرے دار ہیں ہم اسلام کے خدمتگار تھے ہم اسلام کے خدمتگار ہیں ہم ناموسِ رسالت کی خاطر ناموسِ صحابہ کی خاطر ہر باطل خُوب سمجھتا ہے بیدار تھے ہم بیدار ہیں ہم بستی بستی قَرِیہ قَرِیہ ایمان کی دعوت دیتے…

نادان اے مسلماں تو کتنا بے خبر ہے

نادان اے مسلماں تو کتنا بے خبر ہے اک دن ہے تجھ کو مرنا مشکل ترا سفر ہے دنیا کی الفتوں میں کیوں کر گِرا ہوا ہے آ چل خدا کی جانب بہتر اسی کا در ہے آتی ہیں قبر سے بھی ہردم یہی سداٸیں غافل رہو نہ مجھ سے،یہ تیری رہ گزر ہے ہے مال و زر…

ہم کو نمازی بننا ہے | ننھے بچوں کا عزم

ہم کو نمازی بننا ہے رب کو راضی کرنا ہے ائے مولا رستہ دکھلا تیری راہ پر چلنا ہے مومن کی معراج ہے یہ دین کی تو بنیاد ہے یہ کافر اور مسلم کا فرق اک محکم ارشاد ہے یہ گرچہ جبینوں کے نیچے خاک ِحجاز دہکتی تھی میری نبی کی آنکھوں کو…

نبی کے صحابہ کی مدحت کروں گا

نبی کے صحابہ کی مدحت کروں گا صحابہ صحابہ میں کہتا رہونگا محمد قمر ہیں، ستارے صحابہ محمد سمندر، کنارے صحابہ عدوئے صحابہ سے ہر دم لڑونگا صحابہ صحابہ میں کہتا رہونگا صحابہ سے الفت ہے ایمان میرا صحابہ کی مدحت ہے ایقان…

یاالہی گنہگار ہوں میں، راہ تقوٰی پہ مجھ کو چلا دے

یاالہی گنہگار ہوں میں، راہ تقوٰی پہ مجھ کو چلا دے راہ شیطان کا ہوں میں راہی، نیک بندوں کا رستہ دکھا دے غفلتوں کا یہ عالم ہے مولا، موت کو ہی میں بھولا ہوا ہوں ہو نگاہ کرم یاخدایا جامِ تقوٰی مجھے تو پلا دے جالِ شیطان سے تو چھڑا دے…

محمد کے طریقوں کو مسلماں بھول کر بیٹھے

محمد کے طریقوں کو مسلماں بھول کر بیٹھے در مولا کو چھوڑا ہے در شیطان پر بیٹھے نہ ہے قرآن سے الفت نہ ہے خوف خدا دل میں گناہوں میں مگن ہردم جہاں میں در بہ در بیٹھے عراق و شام برما اور فلسطیں پر ستم دیکھو یقیں رکھتے نہیں رب پر فرنگی سے…

بڑی سرکار میں پہنچے بڑا دربار دیکھیں گے | نعت شریف

بڑی سرکار میں پہنچے بڑا دربار دیکھیں گے....! گنبد خضری کو دیکھنے کی خواہش ہر مسلمان کے دل میں ہوتی ہے۔ کچھ کے نصیب ان کو اجازت دیتے ہیں اور کچھ لوگ اس حسرت کو لیکر دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ یہ نعت رسول مقبول بھی اسی خواہش کے متعلق ہے…