براؤزنگ ٹیگ

islamic poetry in urdu

ہم ختم نبوت والے ہیں ، پرچار اسی کا کرتے ہیں | ختم نبوت پر اشعار | khatam e nabuwat poetry in urdu

ہم ختم نبوت والے ہیں ، پرچار اسی کا کرتے ہیں پکا یہ عقیدہ اپنا ہے ، اظہار اسی کا کرتے ہیں ہم جان کریں اس پر قرباں ، بڑھتا ہے ہمارا یوں ایماں اس پر ہی لٹا دیں گے سب کچھ ، اقرار اسی کا کرتے ہیں

روزوں کے مہینے کی بڑی شان تراویح | تراویح پر اشعار | Islamic poetry in urdu

روزوں کے مہینے کی بڑی شان تراویح روزہ ہے مرا دل ہے مری جان تراویح پیاری یہ عبادت رمضاں میں ہی ملے ہے رکھتی ہے انوکھی یہ بہت آن تراویح صد شکر یہ قرآن سے الفت کا ہے اظہار اللہ نے کر دی ہے ہمیں دان تراویح قرآں کی منازل کو سنانے کا…

رب کے خزانوں سے اک نعمت شب براءت | شبِ برات پر اشعار

رب کے خزانوں سے اک نعمت شب براءت پیارے خدا کی ہم پہ رحمت شب براءت راضی خدا کو کر لیں آنسو بہا بہا کر پیاری ملی ہے ہم کو ساعت شب براءت غفلت میں مت گنوانا اس قیمتی گھڑی کو مومن کے واسطے ہے دولت شب براءت قرآن کی تلاوت بڑھ چڑھ کے اس…

شان آقا ہے بتاتا واقعہ معراج کا | واقعہ معراج پر شاعری

شان آقا ہے بتاتا واقعہ معراج کا عظمت ان کی ہے دکھاتا واقعہ معراج کا لفظ " سبحان الذی " سے ابتدا آیت کی ہے رفعت آقا سناتا واقعہ معراج کا مسجد اقصی میں پیارے آقا جی کو ہے امام سارے نبیوں کا بناتا واقعہ…

زباں پر قال قال اللہ کا جب ورد تھا جاری | جامعہ کی یاد میں لکھے گئے اشعار

زباں پر قال قال اللہ کا جب ورد تھا جاری غموں سےدور رہتےتھے سکینت دل پہ تھی طاری کسی سے آشنائی تھی نہ دنیا کی کوئی پرواہ ہماری دنیا تھی وہ جامعہ کی چار دیواری کتابوں میں مگن رہتے کبھی لکھتے کبھی پڑھتے کتابوں سے تعلق تھا سبھی رشتوں…