براؤزنگ ٹیگ

best urdu poetry sad

بچے جو مفلسی سے ہم تو عاشقی سے مر گئے

بچے جو مفلسی سے ہم تو عاشقی سے مر گئے یوں ہم شریف لوگ اپنی سادگی سے مر گئے چہار سمت تیرگی بچھی قدم قدم پہ تھی چراغ جب جلے تو خود ہی روشنی سے مر گئے پرند پھول پیڑ کچھ نہیں دِکھا ، اجاڑ بس جو تیرے شہر آگئے تو خامشی سے مر گئے دراز…

کہیں چاہتوں کی تمازتیں کہیں کلفتوں کا بیاں نہیں

کہیں چاہتوں کی تمازتیں کہیں کلفتوں کا بیاں نہیں انہی راستوں میں ہے زندگی جہاں منزلوں کا نشاں نہیں نئے ہمسفر جو ہیں تیز تر سنو راستوں کے پیام ہیں یہاں ہجر کی ہیں اذیتیں یہاں فاصلے بھی عیاں نہیں تری جستجو میں…

تم نئے ہو

اے میرے ہمدم اے میرے ساتھی تمہارا چہرہ جو بے شکن ہے کہ گرد جس پر جمی نہیں ہے بتارہا ہے کہ تم نئے ہو تمہارا چہرہ کہ جس پے اب تک خوشی عیاں ہے بتا رہا ہے کہ تم نئے ہو تری مسرت بجا ہے لیکن میں سلجھا راہی ہوں راستے کا میں راہ الفت کی سب…

لا پتہ ہو گئے

لا پتہ ہو گئے، گـمشدہ ہو گئے با وفا لوگ جانے کہاں کھو گئے! فـائدہ اشـک بـاری کا یہ ہوگیا قطرے آنسو کے داغِ جگر دھو گئے! ظالموں نے کیا ظلم کتنا یہاں بیج نفرت کے جاتے ہوئے بو گئے! رات بھر منتظر جاگتے ہم رہیں…

جب سوچ ہماری ایک نہیں یہ عہد نبھائیں گے کیسے

جب سوچ ہماری ایک نہیں یہ عہد نبھائیں گے کیسے آنکھوں میں اگرچہ آنسو ہیں پر دل کو منائیں گے کیسے میں تلخ رویے جھیل بھی لوں میں ہنس کے دکھوں کو ٹال بھی دوں پر آگ لگی جو سینے میں وہ آگ بجھائیں گے کیسے یہ دل…

نیند آتی نہیں بھوک لگتی نہیں ….عہد جوانی پر اشعار

نیند آتی نہیں بھوک لگتی نہیں زندگی میری بن تیرے کٹتی نہیں جو قدم بھی رکھو سوچ کر ہی رکھو یہ محبت کی بازی پلٹتی نہیں ایک ہی بات کو جھوٹ کہتی ہے وہ اور کسی بات سے وہ مکرتی نہیں بس اشاروں سے ہی بات ہو گر تو ہو وہ پری آسماں سے…

یوں زخموں کو چھپاتا ہوں

ہماری مسکراہٹ بھی بڑی معنی خیز ہوتی ہے کیونکہ اس مسکراہٹ کے پیچھے کئی غم اور دکھ ہوتے ہیں جنہیں اس مسکراہٹ کے پیچھے چھپانا مقصود ہوتا ہے ۔ مسکراہٹ سے ہم زخموں کو چھپاتے ہیں مگر لوگ ہماری مسکراہٹ کا پس منظر نہ جانتے ہوئے ستاتے ہیں ۔ ان تمام…