براؤزنگ ٹیگ

ڈاکٹر محمد اظہر خالد

یا رب ہے دعا تجھ سے ، طیبہ کا نگر دے دے | اردو نعت | Madina poetry urdu

یا رب ہے دعا تجھ سے ، طیبہ کا نگر دے دے گزرے جو مدینے میں ، وہ شام و سحر دے دے نعتیں جو میں لکھتا ہوں ، آقا  کو سناؤں گا اے میرے خدا مجھ کو پیارا یہ سفر دے دے تیرا ہی سوالی ہوں ، تیرا ہی میں منگتا ہوں سب…

بڑی خوش قسمتی ہے تم اگر غیبت نہیں کرتے | نیکیوں پر اردو شاعری

بڑی خوش قسمتی ہے تم اگر غیبت نہیں کرتے جہاں میں بے وجہ لوگوں سے تم نفرت نہیں کرتے مبارک ہے تمہارا نیکیوں میں لگنا اس جگ میں گناہوں میں کبھی بھی تم یہاں رغبت نہیں کرتے بقا کے گھر کی خاطر تم مشقت کو اٹھاتے ہو…

ہم نے دل جان سے آقا سے محبت کی ہے | اردو نعت شریف | written naat

ہم نے دل جان سے آقا سے محبت کی ہے لازمی اپنے لئے ان کی ہی سیرت کی ہے پیارے اللہ نے نوازا ہے قلم اور سخن شکر ربی کہ نبی پاک کی مدحت کی ہے پیارے آقا کے صحابہ ہیں دلارے ہم کو ہم نے اصحاب نبی پاک سے الفت کی ہے اپنے محبوب کی مدحت کا…

شان آقا ہے بتاتا واقعہ معراج کا | واقعہ معراج پر شاعری

شان آقا ہے بتاتا واقعہ معراج کا عظمت ان کی ہے دکھاتا واقعہ معراج کا لفظ " سبحان الذی " سے ابتدا آیت کی ہے رفعت آقا سناتا واقعہ معراج کا مسجد اقصی میں پیارے آقا جی کو ہے امام سارے نبیوں کا بناتا واقعہ…

آ بتاؤں کہ کیا ، محمد ہیں وہ حبیب خدا ، محمد ہیں | نعت شریف اردو| naat lyrics

آ بتاؤں کہ کیا ، محمد ہیں وہ حبیب خدا ، محمد ہیں جن کو قراں میں من کہا رب نے رب کی پیاری عطا ، محمد ہیں جن کے بارے خلیل کہتے رہے رب سے مانگی دعا ، محمد ہیں سب نبی مقتدی ہیں اقصی میں اور وہاں مقتدا ، محمد ہیں سارے نبیوں کے…

دھوکے کا گھر ہے مچھر کا پر ہے دنیا تو یارو اک رہگزر ہے| دنیا کی بے ثباتی پر اشعار

دھوکے کا گھر ہے مچھر کا پر ہے دنیا تو یارو اک رہ گزر ہے اس سے کبھی تم دل مت لگانا کچھ ہی دنوں کا تیرا یہ گھر ہے تیاری کر لو سامان باندھو درپیش تجھ کو لمبا سفر ہے اس کی محبت دل میں نہ لانا ہے زہر قاتل پکی خبر ہے انجام اس کا…

کی ہے آقا سے وفا، صدیق تیرا شکریہ | حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ پر اشعار

کی ہے آقا سے وفا، صدیق تیرا شکریہ ہم یہ کہتے ہیں سدا ، صدیق تیرا شکریہ پیارے آقا  جی پہ ایماں لانے میں سبقت تری سب سے اول آ گیا ، صدیق تیرا شکریہ میں نہ کھاؤں گا یہ کھانا تیری خواہش تھی عجب تم دکھاؤ مصطفی  ، صدیق تیرا شکریہ تو…

یا خدا میرے بچے سلامت رہیں | ایک باپ کی اپنی اولاد کے لئے شاعری

یا خدا میرے بچے سلامت رہیں یہ سلامت رہیں با کرامت رہیں اس جہاں کے غموں سے انہیں دور کر ہر پریشانی سے با حفاظت رہیں دین پر یہ چلیں ہو خوشی یا غمی زندگی میں سدا با سعادت رہیں تیرے قرآں کی خدمت میں لگ جائیں یہ میری آنکھوں کی بن کے…

اے خدا شکر ہے تیرا کہ ہیں نسبت والے پیارے آقا کے ہیں ہم، ختم نبوت والے

اے خدا شکر ہے تیرا کہ ہیں نسبت والے پیارے آقا  کے ہیں ہم ، ختم نبوت والے غیر کا ڈر تو ہے سینے سے نکالا ہم نے اس عقیدے کی حفاظت میں ہیں جرات والے ان  کے سر پہ ہے سجایا تو نے سہرا پیارا آخری ہیں وہ نبی اور ہیں عظمت والے رات معراج…

جس کو اصحاب سے الفت ہے ترانے لکھے | شان صحابہ پر کلام

جس کو اصحاب سے الفت ہے ترانے لکھے ان کی مدحت میں ہیں سارے یہ زمانے لکھے عشق آقا  میں انہوں نے ہے کٹایا خود کو ان کی آقا  سے محبت کے فسانے لکھے جو بھی اصحاب کی مدحت میں قلم کو تھامے تھے صحابہ سبھی آقا  کے دیوانے لکھے دین حق کے…