براؤزنگ ٹیگ

غمگین شاعری اردو

بندہ پرور کبھی نہیں ہوتی۔۔۔۔ ہم سے تو پیروی نہیں ہوتی

بندہ پرور کبھی نہیں ہوتی ہم سے تو پیروی نہیں ہوتی ہجر میں خوب ہوتی ہے لیکن وصل میں شاعری نہیں ہوتی تم سے کس نے یہ کہہ دیا آخر دشت میں زندگی نہیں ہوتی انگلیاں بھی جلا چکا ہوں میں جانے کیوں روشنی نہیں ہوتی آس کے دیپ بجھ گئے…

سمجھا میں غمگسار بڑی بھول ہو گئی| اداس شاعری

سمجھا میں غمگسار بڑی بھول ہو گئی دشمن تھے میرے یار بڑی بھول ہو گئی بھرتے نہیں ہیں زخم یہ دل پر لگے ہوۓ تم سے کیا جو پیار بڑی بھول ہو گئی کاٹی ہے عمر دشت میں جھیلیں مصیبتیں چھوڑا ترا دیار بڑی بھول ہو گئی ڈستی ہے مجھ کو تیرگی بن…

روند کر ناکامیوں کو جیت سکتا ہے جہاں | غمگین شاعری

روند کر ناکامیوں کو جیت سکتا ہے جہاں گر ہو سر پہ آدمی کےچاہتوں کا آسماں جس کو دیکھو جا رہا ہے زندگی سے روٹھ کر کوئی تو کرتا مکمل یہ ادھوری داستاں چال چلتے ہیں جو اکثر شاطروں سی میرے ساتھ رہ نہیں سکتا میں ایسے دوستوں کے درمیاں وہ…