براؤزنگ ٹیگ

غمگین شاعری اردو

موج  ہوا کا ذائقہ چکھتے ہی بجھ گئے | چراغوں پر اشعار |Urdu Ghaza Lyrics

موج  ہوا کا ذائقہ چکھتے ہی بجھ گئے سہمے چراغ وقت سے پہلے ہی بجھ گئے کل شب مرا جُھکاؤ چراغوں کی سمت تھا فورا انہیں جلا لیا جیسے ہی بجھ گئے اتنے بڑے جہان میں کتنے چراغ تھے آندھی چلی تو صرف ہمارے ہی بجھ گئے روشن کئی چراغ تھے شب کے…

سارے انساں جا رہے ہیں عارضی گھر چھوڑ کر | urdu poetry islamic

سارے انساں جا رہے ہیں عارضی گھر چھوڑ کر فانی دنیا کا سبھی ہی مال اور زر چھوڑ کر اس جہان فانی سے تم دل لگانا نہ کبھی ایک دن تو نے ہے جانا سارے منظر چھوڑ کر زندگی اپنی گزارو رب کا قراں تھام کر جھوٹے موٹے…

وحشت زدہ عجب سے خیالات کی طرف | urdu poetry sad 2 lines

وحشت زدہ عجب سے خیالات کی طرف ہر ایک لمحہ ذہن ہے خدشات کی طرف آئینہ دیکھتے ہوئے جاتا ہے اب دھیان ویران وخستہ حال مقامات کی طرف لائی جو ذات مجھ کو عدم سے وجود میں مشکل پڑی تو دیکھا اسی ذات کی طرف سالار ہوگیا ہے یہاں مبتلاۓ عشق…

یہ دنیا کا میلہ تو میلا بہت ہے | دنیا کی بے ثباتی اور رب کی محبت پر اردو اشعار

یہ دنیا کا میلہ تو میلا بہت ہے مرا دل تو اس سے ہاں دہلا بہت ہے نہ دیکھی کبھی کوئی بھی خیر اس میں مگر شر اسی سے ہاں پھیلا بہت ہے بھلا کر ولایت کے پیغام کو بھی اندھیرے میں اس نے دھکیلا بہت ہے یہ عشق مجازی کو چھوڑو بھی اب تم کہانی…

آسودہ چہروں کے پیچھے اک رنج و الم کی دنیا ہے | دنیا کی بے ثباتی پر اشعار

آسودہ چہروں کے پیچھے اک رنج و الم کی دنیا ہے  ہنستے ہوئے کہنا پڑتا ہے یہ دنیا غم کی دنیا ہے آزاد دماغوں کو دنیا داری کی قید سے کیا لینا آزاد دماغوں میں اب بھی ٹکے سے کم کی دنیا ہے سب دوڑ رہے ہیں دنیا میں کچھ…

راس آتی نہیں انہیں دنیا جن کی آنکھوں میں ہم اترتے ہیں|اردو انقلابی اشعار

راس آتی نہیں انہیں دنیا جن کی آنکھوں میں ہم اترتے ہیں دل کی مسند سے حضرت واعظ رفتہ رفتہ صنم اترتے ہیں ذہن پر جو سوار ہو جائیں شعر سینوں میں کم اترتے ہیں سہم جاتا ہے جنگ کا میداں جب بھی اہل قلم اترتے ہیں شام ہوتے ہی میرے آنگن…

سہمے سہمے ڈرے ڈرے پودے | پودے پر شاعری

سہمے سہمے ڈرے ڈرے پودے کیوں ہیں آخر ہرے بھرے پودے باغباں ! تم ہمیں بتاؤ گے وقت سے پہلے کیوں مرے پودے کچھ بتا کس لیے پریشاں ہے تیرا ہمدرد ہوں ارے پودے انکا کہنا ہے ہم نہیں قاتل خودمرے ہیں دھرے دھرے پودے ہم درختوں کو شرم ساری ہو ایسا…