نجانے کیا یہ عالم ہے ہر اک جانب اداسی ہے | اداس شاعری
نجانے کیا یہ عالم ہے ہر اک جانب اداسی ہے
یہ میری روح صدیوں سے فقط جنت کی پیاسی ہے
میری یا رب تمنا ہے, مجھے جنت میں آنا ہے,
تلے عرش بریں اک خوبصورت گھر بسانا ہے
محمد رسول اللہ کو ہمسایہ بنانا ہے,
صحابہ اور شہیدوں کو گلے سے…