میں غلامِ شہہ بطحاء ہوں علی میرے ہیں میں وفادارِ صحابہ ہوں علی میرے ہیں میں علی شیرِخدا ابنِ ابی طالب سا دل میں صدیق کو رکھتا ہوں علی میرے
شان علی
وہ جو تھا پیکرِ علم و فن اٹھ گیا دہر سے آج خیبر شکن اٹھ گیا علم و حکمت میں ایسا کوئی بھی نہیں دیدہ ور ان کے جیسا کوئی
جنگِ خیبر میں کھڑا ہے حضرتِ مولا علی کفر پر بھاری پڑا ہے حضرتِ مولا علی میرے آقا سے بہت حضرت علی کو پیار تھا دین کا خادم بھی