براؤزنگ ٹیگ

شاعری محبت اردو

بہاریں، پھول، خوشبوئیں، فضائیں، بھول جاتا ہوں | ؐمحبت کی اردو شاعری |love poetry in urdu text

بہاریں، پھول، خوشبوئیں، فضائیں، بھول جاتا ہوں وہ جب بھی پاس آ جائے انائیں بھول جاتا ہوں معافی مانگ لے کوئی یا کوئی گھر میں آ جائے مَحبّت میں ہوئی ساری خطائیں بھول جاتا ہوں

نامرادی کے پسینے سے شرابور ہوں میں | نامرادی پر اشعار | Sad love poetry in Urdu

نامرادی کے پسینے سے شرابور ہوں میں اے مری تازہ تھکن دیکھ بہت چٌور ہوں میں بات یہ ہے کہ کوئی آنکھ بھی دلچسپی لے شیشۂ خواب دکھانے میں تو مشہور ہوں میں اژدہے رینگتے ہیں ، بجلیاں گر جاتی ہیں اور ستم یہ کہ عصا ہوں نہ یہاں طور ہوں میں…