موحدون یا موحدین، شمالی افریقہ کے بربر مسلمانوں کی سلطنت تھی۔ ان کے بانی کا نام محمد بن تومرت تھا۔ ابن تومرت نے تحصیل علم کے لیے افریقہ سے بغداد کا سفر کیا۔
نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے. تاریخ کے طالب علم کا ایک المیہ ہے۔ آپ اسے یوں سمجھ لیجیے کہ آپ ایک خوب صورت اور آرام دہ سلائیڈ پر سوار ہیں۔ اور آپ جانتے ہیں کہ اس کا اختتام ایک ایسی تاریک جگہ پر ہونے والا ہے جو زہریلے سانپوں اور مگرمچھوں سے بھری…
ابو البقاء الرندی سقوط اندلس پر لکھتے ہیں کہ
زمانے بیت جائیں گے ۔۔۔۔ مگر
اندلس کے سقوط کا المیہ بھلایا نہیں جا سکے گا
مسلمان اسے کبھی نہیں بھولیں گے
شاید الرندی اس قوم کی کیمسٹری نہیں سمجھتے تھے۔ یا پھر وہ قوم مسلم پر تازیانہ برسا رہے…
غرناطہ کا مدرسہ یوسفیہ صدیوں سے قبلہ رو کھڑا ہے۔ کسی کے انتظار میں یا شاید اس گمان میں کہ اس کے قریب کوئی اپنا بھی موجود ہے۔ جیسے کوئی اپنا کسی قریبی کو دفن کرنے کے بعد اس کی تربت پر اس گمان میں کھڑا ہو کہ قبر میں موجود جسم کو یہ احساس رہے…
الحکم ثانی اپنے والد عبد الرحمن ثالث کی وفات کے بعد اکتوبر 961 کو تخت نشیشن ہوا۔ الحکم ایک مفکر تھا اسی لیے وہ جنگ و جدل سے گریز کرتا تھا اور علم دوست حکمران تھا۔ مگر اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ عبد الرحمن ثالث صرف جنگوں کا باشاہ تھا۔ بلکہ…