براؤزنگ ٹیگ

شاعری محبت اردو

کس احتیاط سے پھر آئینے سجاتے رہے | طویل اردو غزل

کس احتیاط سے پھر آئینے سجاتے رہے تمام عمر جو چہرے یہاں چھپاتے رہے یہ بات لکھ کے کسی ڈائری میں رکھ لیں آپ ہمیں وہ لوگ بھی روئیں گے جو رلاتے رہے عجیب قسم کی عادات غم ذدوں میں تھیں خموش رہ کے فسانے کئی سناتے رہے نظر بھی آئیں تو ہو…

کہانی وہ اپنی سناتا رہا ہے یوں غم اپنے دل سے مٹاتا رہا ہے | اداس اردو شاعری

کہانی وہ اپنی سناتا رہا ہے یوں غم اپنے دل سے مٹـاتا رہا ہے کبھی دوست اپنا تھا مانا مگر اب وہ مجھ پر ہی خنجر چلاتا رہا ہے فقط میں ہوں دلبر یہ اس نے کہا تھا وہ اوروں سے بھی دل لگاتا رہا ہے کبھی پھول، کلیاں ہی برسائے مجھ پر کبھی…

ستاروں سے راہ پکڑنے والو ستارہ خود بن کے راہ دکھاؤ | محبت بھری اردو شاعری

ستاروں سے راہ پکڑنے والو ستارہ خود بن کے راہ دکھاؤ ہر اک اندھیرے کو نور کر دو فلک پہ کچھ ایسے جگمگاؤ اخوتوں کی محبتوں کی مٹھاس لہجے میں ایسے بھر دو ہر ایک دکھ پہ صبر دکھاؤ، ہر ایک ٹھوکر پہ مسکراؤ جفا کی بستی میں جتنے پتھر بھی کھاؤ…

اگرچہ جس قدر ہوں غم … محبت فاتحِ عالم | محبت شاعری

اگرچہ جس قدر ہوں غم … محبت فاتحِ عالم عدو زیادہ ہو یا ہو کم محبت فاتح عالم خزاؤں میں بہاروں میں وفا کا راج ہو ہر پل چمن شعلہ ہو یا شبنم محبت فاتح عالم عمل کی زندگانی میں ہے نفرت ہار کا چہرہ محبت جیت کا موسم ، محبت فاتحِ عالم گل…

محبت دل کا رشتہ ہے

محبت دل کا رشتہ ہے یہ دل کے سردخانوں میں حیات نو یوں بھرتا ہے کہ جسم و جاں کا ہر حصہ خوشی سے جھوم اٹھتا ہے سمندر کا عمق ہو اور شکم ماہی کا گھر ٹھہرے اندھیراخوف ووحشت کا پڑاؤچارسوں کرلے کوئی صورت نہ دکھتی ہو فقط اک موت…