براؤزنگ ٹیگ

سلیم سالک

دیا غم کا جلانے کو چلے غمخوار آتے ہیں | دوستوں کے نام شاعری

دیا غم کا جلانے کو چلے غمخوار آتے ہیں بڑھانے سوزشِ خاطر مرے دلدار آتے ہیں خبرپھیلی ہوٸی تھی کُو بہ کُو میری علالت کی مگرپھر بھی عیادت کو فقط اغیار آتے ہیں حوادث نے لگائی آگ جس دم آشیانے کو بجھانے حلقۂ یاراں لٸے انگار آتے ہیں…