بن کے آئے اس جہاں رہبر ، امام الانبیاء
میرے آقا اور ہیں سرور ، امام الانبیاء
وہ سراپا نور ہیں لیکن بشر ہیں بالیقیں
وہ منور اور ہیں انور ، امام الانبیاء
میرے فاروق اعظم کو شجاعت زیب دیتی ہے
عدل بھی زیب دیتا ہے عدالت زیب دیتی ہے
گزر جائیں وہ جس جانب تو رستہ چھوڑدے شیطاں
مبارک چہرے پر ان کو جلالت زیب دیتی ہے
بنگلہ دیش احتجاج کیسے کامیاب ہوا؟ پاکستان میں ایسا کیوں ممکن نہیں؟ یہ وہ سوال ہے جو کل سے مسلسل مختلف احباب کی طرف سے سوشل میڈیا پر یہ سوال پوچھا جا رہا ہے
میرے اجداد نے مانگا چمن میں آشیاں لوگو
میرے رب نے عطا کر دی یہ فصل گلستاں لوگو
اگرچہ ظلم و تاریکی میں ڈوبا ہے جہاں لوگو
مگر ہم کو ہمارے رب سے ہے حکم اذاں لوگو