ہمارے دل میں ہے ہر پل ہمارا قبلہ اول | مسجد اقصی پر اشعار
ہمارے دل میں ہے ہر پل ہمارا قبلہ اول
ہمارے عزم کا حاصل ہماری راہ کی منزل
بہت بیدرد موسم ہے
ہر اک کی آنکھ پر نم ہے
نہیں ہے سر پہ چھت کوئی
فقط اک چادرِ غم ہے
عجب بارود کی بارش
بہ رنگ ِآہن و آتش
ادھر اپنوں کی…