ہدہد الہ آبادی جہاں یہ دیکھ لے ہم سر اٹھا کے جیتے ہیں | attitude poetry in urdu 2 lines text Saleem Ullah دسمبر 28, 2024 0 جہاں یہ دیکھ لے ہم سر اٹھا کے جیتے ہیں دلوں میں شوقِ شہادت جگا کے جیتے ہیں بے حیثیت ہے ہماری نظر میں یہ دنیا نبی کے عشق کا سرمہ لگا کے جیتے ہیں