محمد امجد اکبر مدت سے ہے یہ بات دل بیقرار میں | نعت رسول مقبول | naat poetry in urdu Saleem Ullah نومبر 28, 2024 0 مدت سے ہے یہ بات دل بیقرار میں ہو زندگی کی شام نبی کے دیار میں واللہ جو دلکشی ہے محمد کے شہر میں وہ دلکشی نہیں ہے کسی لالہ زار میں