سید محمود شاہ ہرپل درود اپنے دلدار پڑھتے پڑھتے | ںعت رسول مقبول | madina poetry in urdu Saleem Ullah ستمبر 20, 2024 0 ہرپل درود اپنے دلدار پڑھتے پڑھتے پہنچوں گا شہر آقا دن رات چلتے چلتے ہمراہ عاشقوں کے آؤں گا لب سے نکلا طیبہ کو جانے والوں کی راہ تکتے تکتے