درد میں ہوں مبتلا میں دل میں تیرا زخم ہے | زخم پر اشعار| heart touching sad poetry in urdu
درد میں ہوں مبتلا میں دل میں تیرا زخم ہے
تو نے مجھ کو دے دیا پر کتنا گہرا زخم ہے
جس کو اپنا میں نے جانا وہ منافق بن گیا
غیر کا ہرگز نہیں یہ میرا اپنا زخم ہے