مصعب شاہین یا تو عشق کا بار اٹھانا بنتا ہے | اردو محبت شاعری |poetry of love urdu Saleem Ullah جون 19, 2024 0 یا تو عشق کا بار اٹھانا بنتا ہے یا پھر خود کو آگ لگانا بنتا ہے اس کے ساتھ تو مکے جانا بنتا ہے کعبہ سامنے سر کو جھکانا بنتا ہے