احسن اعجاز جب بھی ملتا ہے وہ انجان بڑا لگتا ہے | اردو اداس شاعری | urdu sad poetry 2 lines Saleem Ullah اپریل 26, 2024 0 جب بھی ملتا ہے وہ انجان بڑا لگتا ہے مجھ کو اس بات میں نقصان بڑا لگتا ہے عمر تھوڑی ہے مگر تاب جمال ایسی ہے جس جگہ بیٹھے وہ، ذیشان بڑا لگتا ہے