ہدہد الہ آبادی بکھر گیا ہوں دوبارہ سِمٹ نہیں سکتا | اداس شاعری اردو | urdu sad poetry 2 lines Saleem Ullah اپریل 23, 2024 0 بکھر گیا ہوں دوبارہ سِمٹ نہیں سکتا شکستہ حال مسافر ہوں ڈٹ نہیں سکتا مرے دیار میں ہمدرد ہیں مگر تجھ سا کسی کو اپنا سمجھ کر لِپٹ نہیں سکتا
ملک مبشر صائم علوی بے رنگ سا بے کیف سا بےکار سا لہجہ | لہجے پر اشعار | urdu poetry beautiful Saleem Ullah اپریل 23, 2024 0 بے رنگ سا بے کیف سا بےکار سا لہجہ ٹھکرائیے دشوار سا بیزار سا لہجہ رشتوں کا بھرم کاٹ کے رکھ دیتا ہے پل میں اب چھوڑنا ہوگا ہمیں تلوار سا لہجہ