عادل حسین سوچا تھا کٹھن وقت میں غمخوار ملیں گے | مطلبی دوست شاعری | friend poetry Saleem Ullah اپریل 18, 2024 0 سوچا تھا کٹھن وقت میں غمخوار ملیں گے معلوم نہیں تھا کہ اداکار ملیں گے بدلیں گے نہ ہم جامہ کبھی اپنی طلب کا سوبار بچھڑ کر تمہیں سوبار ملیں گے
ملک مبشر صائم علوی سخن کا آغاز کر رہا ہوں حضورِ والا بہ اِسم اللہ | حمدیہ اشعار | hamd poetry 2 lines Saleem Ullah اپریل 18, 2024 0 سخن کا آغاز کر رہا ہوں حضورِ والا بہ اِسم اللہ تمام لفظوں میں ہورہا ہے عجب اجالا بہ اِسم اللہ بروزِ محشر اسی کے چہرے پہ ہوگا ایمان کا تبسم لیا ہے رزقِ حلال کا جس نے بھی نِوالہ بہ اِسم اللہ