اردو شاعری ہر اک دل میں خوشی کے رنگ بھر کر مسکرائی ہے | عید پر اشعار | Eid poetry Urdu Saleem Ullah اپریل 9, 2024 0 ہر اک دل میں خوشی کے رنگ بھر کر مسکرائی ہے محبت اور رونق ساتھ لیکر عید آئی ہے نئے کپڑے، نئی جوتی، سجا کر ہاتھ پر مہندی ہر اک ننھی پری اس عید کے دن کھلکھلائی ہے
بابر علی برق حسرتوں کا گُلسِتاں زیر و زبر ہونے کو ہے | دکھی اداس شاعری | urdu poetry sad 2 lines Zulqarnain b0 اپریل 9, 2024 0 حسرتوں کا گُلسِتاں زیر و زبر ہونے کو ہے ختم جیسے زندگانی کا سفر ہونے کو ہے قید سے آزاد فِکرِ چارہ گر ہونے کو ہے انت ہے بیمار کا یَعنی سحر ہونے کو ہے