سنو اے چاند تم جب بھی کبھی سورج کے گھر جانا |خوبصورت اردو شاعری
سنو اے چاند تم جب بھی کبھی سورج کے گھر جانا
نصیحت ہے، بہت عزت سے جانا، اور نڈر جانا
یہی دنیا کی محرومی رہی ہے روزِ اوَّل سے
ہنرمندوں کو اس دنیا نے اکثر بےہنر جانا
ہمیں وہ دن ابھی تک یاد ہیں …