مرے دیس کو اب یہ کیا ہو گیا ہے| اداس شاعری
مرے دیس کو اب یہ کیا ہو گیا ہے
قیامت سے پہلے قیامت بپا ہے
چلو ڈھونڈ لائیں مِرے یار پھر سے
خزانہءِ الفت کہیں کھو گیا ہے
کھلے بابِ عرفاں اسی پر ہمیشہ
مصائب کا جس نے کیا سامنا ہے
اسی لامکاں کے ہیں جلوے جہاں میں
کہیں پر جو مخفی…