لا پتہ ہو گئے
لا پتہ ہو گئے، گـمشدہ ہو گئے
با وفا لوگ جانے کہاں کھو گئے!
فـائدہ اشـک بـاری کا یہ ہوگیا
قطرے آنسو کے داغِ جگر دھو گئے!
ظالموں نے کیا ظلم کتنا یہاں
بیج نفرت کے جاتے ہوئے بو گئے!
رات بھر منتظر جاگتے ہم رہیں…